اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاناما لیکس قدرت کی طرف سے ہے، صدر ممنون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کے ہنگامہ کو دیکھتے ہوئے بہت دنوں کی خاموشی کے بعد صدر مملکت ممنون حسین بھی بول پڑے۔ کوٹری ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کے دوران صدر ممنون کا کہنا تھا کہ پاناما کا معاملہ قدرت کی طرف سے آیا۔ بولے، میری بات یاد رکھیے گا اب بڑے بڑے کرپٹ لوگ پکڑے جائیں گے۔