اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایک بیوی رکھنا گناہ ہے ! مفتی عبداللہ کا فتوی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی عبداللہ نے فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص متعدد شادیوں کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا جبکہ اسے بیوہ عورتوں کی کثرت کا مشاہدہ اور علم بھی ہے کہ کس طرح کفارو فساق ان عورتوں کی عزتوں کو نقصان پہنچانے پر تلے ہوئے ہیں تو ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا شخص ایک بیوی پر قناعت کر کے گناہ گار ہو گا اور روز محشر اس سے سوال ہو گا کہ اس نے بذریعہ نکاح اس مسلمان عورتوں کی عفت و پاک دامنی کا انتظام کیوں نہیں کیا ؟