اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کا ایوان سے واک آئوٹ: سات سوالوں کے جواب لینے آئے تھے، اب 70 سوال پیدا ہو گئے ہیں : خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے فورا بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا خطاب شروع ہوا ۔ اس دوران ایوان میں شور شرابہ شروع ہو گیا۔ جس پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شاہ صاحب انہیں سمجھائیں۔ ان کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی۔خورشید شاہ نے کہا کہ ہم صرف سات سوالوں کے جواب لینے آئے تھےلیکن اب 70سوال پیدا ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن نے اسمبلی سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔