اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عوام جانتی ہے کہ آپ پر کیا ظلم ہوئے ہیں، 80کی دہائی میں 22ہزار روپے آمدن والے نواز شریف اتنے امیر کیسے ہو گئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے کہ وزیر اعظم کے خاندان پر کتنے "ظلم”ہوئے ہیں۔ نواز شریف اگر پرانے امیر ہیں تو 80 کی دہائی میں کم ٹیکس کیوں دیا۔ ہم اسمبلی میں تقریر کی بجائے عوام میں بات کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید جھوٹ بولے۔ 80کی دہائی میں وزیر اعظم کی آمدن 20 سے 22 ہزار روپے ماہانہ تھی۔تو پھر ایک دم امیر کیسے ہو گئے؟