اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرا عظم نواز شریف گلگت بلتستان کیلئے روانہ ہو گئے ۔ جہاں وہ سی پیک منصوبے میں شامل پاک چائنہ فائبر آپٹیکل کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اس کے علاوہ وزیرا عظم گلگت بلتستان کونسل کے ممبران کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور ان سے عہدوں پر حلف لیں گے ۔