اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایم این اے چوہدری اسد الرحمان کی اسمبلی رکنیت معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے رکن چوہدری اسد الرحمان کی اسمبلی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسد الرحمان کی رکنیت معطل کی ہے جن کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ اسد الرحمان کی رکنیت سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کیساتھ بدتمیزی کرنے پر معطل کی گئی ہے۔