اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی ریاست منی پور میں دھماکے، ایک اہلکارزخمی

منی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست منی پورمیں وزیراعلیٰ کے دورے سے قبل یکے بعد دیگرے کئی دھماکے میں ہوئے ہیں جن میںایک سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگیاہے۔ اے این آئی کے مطابق اکھرال ضلع میں کئی دھماکے ہوئے اور اطلاعات کے مطابق ایک اہلکارزخمی ہواہے جبکہ مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں۔ دوردرشن نیو زکے مطابق دومشتبہ افراد نے گرینیڈ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔