اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شراب فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے

ساہیوال(بیورورپورٹ)شراب فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے‘4شراب فروش82لیٹرشراب برآمد‘پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران محلہ فرید گنج میں مبین سے 20لیٹرشراب‘ 188/9-Lمیں محمد ابر ار سے 20لیٹرشراب‘96/9-Lمیں وسیم سے30لیٹرشراب اور 73/4-Rمیں ناصر علی سے 12لیٹرشراب برآمدکرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔