اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ شروع ہوگئی

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ2016-17 گورنمنٹ ڈگری کالج حافظ آباد کی گرائونڈ میں گذشتہ روز شروع ہوگئی۔پہلے روز اعوان ہاکی کلب نے البدر ہاکی کلب کودو صفر جبکہ فائیو سٹار ہاکی کلب نے راشد منہاس ہاکی کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول، المسلم ہاکی کلب نے گولڈن ہاکی کلب کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنے میچ جیت لیے۔اس موقع پر مہمانان خصوصی سیکرٹری ڈی ایچ ا ے ملک زمان اعوان اور چودھری محمد امین تھے۔