اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والی یوکرین کی خاتون تین سال بعد تھرپارکر سے بازیاب

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی سے تین سال پہلے اغوا ہونے والے یوکرین کی خاتون کیتھرینا کو سندھ کے علاقہ تھرپارکر سے بازیاب کرا لیا گیا۔خاتون کو نجی ائر لائن کے ذریعے راولپنڈی پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلا م آباد بے نظیر شہید ایئر پورٹ پر خاتون کو یوکرین کے قونصلر جنرل لینے گئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر کے رشتے دار اغوا کر کے تھرپارکر لے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق 31سالہ خاتون کو ایک وڈیرے مناف نہیرو کے ڈیرے سے برآمد کیا گیا ۔ اس آپریشن میں پولیس کے ساتھ رینجرز کے اہلکار بھی تھے۔