اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وحید مراد کی برسی 23 نومبر کو منائی جائیگی

لاہور (شوبزڈیسک) اداکار وحید مراد کی 33ویں برسی 23 نومبر کو منائی جائےگی۔آل پاکستان وحید مراد لورز کلب کے زیراہتمام 23 نومبر کو دوپہر 2 بجے پنجابی کمپلیکس میں تقریب ہو گی جس کی صدارت بہار بیگم کریں گی۔