اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چارسدہ انٹرچینج کے قریب پشاور سیکرٹریٹ ملازمین کی بس سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ انٹرچینج کے قریب پشاور سیکرٹریٹ ملازمین کی بس سے مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے۔