اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک میں اضافی گندم کا بحران شدید ہو رہا ہے: صدر اکانومی واچ

اسلام آباد (بزنس ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ملک میں اضافی گندم کا بحران بڑھتا جا رہا ہے جسے حل کرنے کی کوئی تدبیر کارگر ثابت نہیں ہوئی۔ گندم کے اضافی سٹاک کی وجہ سے سالانہ اربوں روپے ضائع ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ اس حوالے سے تمام کوششیں ناکام نظر آتی ہیں جس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں گندم کی قیمت پاکستان سے نصف ہے جس میں اس سال مزید کمی آ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں گندم کی بوائی شروع ہو گئی ۔