اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جھنگ : گوجرہ روڈ پر بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2افراد جاں بحق

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرہ روڈ پر مسافر بس اور موٹر سائیکل میں تصاد م سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڈ پر غزالی کالج کے قریب تیز رفتار بس موٹر سائیکل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دونوں افراد جاں بحق ہو گئے تاہم مقامی افراد نے بس ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ریسکیو حکام کا کہناہے کہ مرنے والوں کی عمریں 40سے 50سال کے درمیان ہیں اور دونوں افراد کا تعلق کمالیہ سے تھا ۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لیکر سول ہسپتال منتقل کر ری ہیں جہاں انکا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا ۔