اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع، امریکہ جانے کا امکان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ان کے ٹیسٹ ابھی مکمل نہیں ہوئے۔ ابھی مزید ٹیسٹ ہونا باقی ہیں ۔ان کے مزید ٹیسٹ اگلے ہفتے ہوں گے۔ ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے آرام کا مشورہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ لندن میں مزید تین سے چار روز قیام کرینگے۔جیو نیوز کے مطابق اس بات کا امکان بھی ہے کہ وہ لندن سے علاج کیلئے امریکہ چلے جائیں۔یاد رہے کہ وزیراعظم نے آج لندن سے واپسی کیلئے روانہ ہونا تھا۔