اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اپوزیشن نے گھٹنے ٹیک دیئے، نواز شریف بازی لے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے نواز شریف کیلئے آسانیاں پیدا کر دیں۔اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کا نام پانامہ پیپرز کی تحقیقات سے نکالنے کی پیشکش کر دی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر اعظم کے سعودی عرب میں قیام اور مراعات لینے کا سوال نکال سکتے ہیں‘ ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کا نام نکالنے سے پانامہ پیپرز کا معاملہ 90 فیصد حل ہو جائیگا۔ اپوزیشن نے 15 میں سے2 نکات نکال دیئے ہیں۔