اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

علامہ اقبال ائیرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص سے 6 ہزار درہم اور 25 ہزار پاکستانی اور ترکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔