اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کو اگر وزیر اعظم بننا ہے تو کسی کا دامن پکڑ لے، جو میرے پاس آئے گا اسے حکمران بنا دوں گا۔ پیر اعجاز شاہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کر کے بہت بڑی غلطی کی۔ اگر عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے تو اسے چاہئیے کہ کسی کا دامن پکڑ لے ۔انہوںنے کہا کہ میں حکومتیں بنانے والا پیر ہوں، میرے پاس جو بھی آئے گا اسے حکمران بنا دوں گا۔ پیر اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز حکومت کو مسائل درپیش ہیں لہٰذا کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ نواز شریف جب بکتر بند گاڑی سے نکلا تو اس پر بہت ترس آیا۔ پیر اعجاز شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق کہا کہ وہ فقیر آدمی ہے مگر دل کا بادشاہ ہے۔