اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات کا پاکستان میں مختلف مصنوعات متعارف کرنے کا اعلان

باکو (ویب ڈیسک)آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال فروری میں پاکستان میں اپنے مشن کے ذریعے مختلف مصنوعات متعارف کروائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس مشن میں کمپنیوں کو مقابلے کے ذریعے منتخب کیا جائے گا، جس کا انعقاد آذربائیجان کی وزارت اقتصادیات اور آذربائیجان کی برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی فاﺅنڈیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔کمپنیاں اپنے پھل، سبزیاں، منرل واٹر، فروٹ جوسز، چینی ،مٹھائیاں، کپاس، کیمیکل اور صنعتی مصنوعات پاکستان میں متعارف کروائے گا۔ ان کی حکومت اپنے اقتصادی صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے عالمی منڈی میں اپنے برانڈزپہنچانےاور وہاں ”میڈ ان آذربائیجان“ کے سلوگن کو متعارف کروانے کے لیے تگ و دو کررہی ہے۔اب تک وہ چین اور متحدہ عرب امارات میں اپنے برانڈز متعارف کرواچکے ہیں اور اب آئندہ سال کے لیے ان کا ہدف پاکستان سمیت جرمنی اور افغانستان ہیں۔