اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ممبئی میں کروڑوں روپے مالیت کا یورینیم پکڑلیا گیا، 2ملزم گرفتار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی میں پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا افزودہ یورینیم برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے بھارتی ایٹمی ریسرچ سنٹر کے مطابق یورینیم باہر سے ملک میں لایا گیا پولیس کہتی ہے کہ یورینیم خلیجی ملک سے لایا گیا۔ذرائع کے مطابق ممبئی پولیس کے مطابق پونے نو کلوگرام یورینیم پکڑا گیا ہے جسے ملزم 3 کروڑ روپے پر کلو فروخت کرنا چاہتے تھے اور پکڑا گیا یورینیم اعلیٰ معیار کی ہے۔