اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

روسی صدر پیوٹن کے دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) روسی صدر کے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن روس کے تعاون سے بننے والی گیس پائپ لائن کے افتتاح کیلئے پاکستان آسکتے ہیں تاہم دفتر خارجہ کے ذرائع سے ابھی تک ان کے متوقع دورہ پاکستان کی کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی۔ روس کے تعاون سے بننے والی گیس پائپ لائن کی افتتاحی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد روسی صدر کے دورے کا قوی امکان ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ روسی صدر کے دورے کی تصدیق افتتاح کے 2 سے 3 ہفتے قبل ہوگی۔