اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ضرورت ایجاد کی ماں، سندھی نوجوان نے گرمی سے بچنے کا انوکھا طریقہ نکال لیا

ٹنڈو آدم(کامران انصاری) انسان اپنی ضرورت کے مطابق معاملات کا حل نکال ہی لیتا ہے۔ اسی لئے تو کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ کچھ ایسا ہی کام ٹنڈو آدم کی سڑکوں پر نظر آنے والی ایک موٹر سائیکل کے مالک نے کیا جس نے اپنی موٹر سائیکل کے اوپر موٹر سائیکل رکشہ کی چھت نصب کروا لی۔ جو اسے قیامت خیز گرمی اور دھوپ سے محفوظ رکھنے میں کافی حد تک معاون ثابت ہو رہی ہے۔