اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کی کارروائی:تحصیل چوبارہ میں کالعدم تنظیم کے 6دہشت گرد ہلاک

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحصیل چوبارہ میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں میں تحصیل چوبارہ کے مقام پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران 6 دہشت گر دہلا ک ہو گئے ۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی پناہ گاہوں سے دھماکہ خیز مواد اور جہادی لٹریچر بھی برآمد ہو اہے ۔اس کے عللاوہ 2دستی بم ، 2 رائفلیں اور پستول بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔