اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر

کراچی (بزنس ڈیسک) کے-الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے کراچی کے شہریوں کے لئے فی یونٹ بجلی 40پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے۔کے-الیکٹرک نے درخواست میں موقف اپنایاہیکہ دسمبر میں کل ایک ارب 13کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی جبکہ بجلی پیدوار پر فیول لاگت کی مد میں 45کروڑ 80لاکھ روپے اضافی لاگت آئی۔نیپرا 26جنوری کو کے الیکٹرک کی درخواست پر اسلام آباد میں سماعت کے بعد فیصلہ سنائے گی۔