اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان نے سب سے بڑا حلال میٹس اورفوڈز پلانٹ پورٹ قاسم میں مکمل کر لیا

اسلام آباد(بزنس ڈیسک) پاکستان نے سب سے بڑا حلال میٹس اور فوڈز کا پلانٹ پورٹ قاسم میں مکمل کرلیا جس پر 7 ارب روپے لاگت آئی ہے۔ یہ پلانٹ دو سالوں میں مکمل کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق ساری دنیا میں 303 ارب ڈالر کی حلال فوڈز کی تجارت ہورہی ہے جس میں پاکستان اپنا بہت بڑا حصہ ڈال کر 2 سے 4 ارب ڈالر تک زرمبادلہ کما سکتا ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی مارکیٹ مشرق وسطی اوردیگر مسلمان ممالک ہیں۔