اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سونا 300روپے مزید سستا، فی تو لہ 50600 کا ہو گیا

کراچی(بزنس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1200ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 50600،دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 43371 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 760 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔