اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈاکٹرطاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کی نشاندہی کر دی، قاتل کون نکلا ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نےکہا ہےکہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کاقصاص ہمیں زندگی اورموت کی طرح اہم ہے کارکن ستائیس جنوری کے پرامن احتجاج میں بھرپورشرکت کریں۔ڈاکٹرطاہرالقادری کاپاکستان عوامی تحریک کےرہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکمران سانحہ میں ملوث نہیں تو پھر جسٹس باقر علی نجفی کمیشن رپورٹ شائع کرنے سے کیوں خوفزدہ ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اصل ملزمان کانسٹیبل نہیں اقتدارمیں بیٹھے حکمران ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان سزا سے نہیں بچ سکیں گےانصاف کےلیئےآخری سانس تک جدوجہدجاری رکھیں گے