اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی

اسلام آبا (مانیترنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ کمی دسمبر کے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔اس کا صارفین کو فائدہ فروری کے بلوں میں کیا جائے گا۔