اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرنے والی پولیس پارٹی کو سندھ حکومت کی جانب سے 5کروڑ روپے کے انعام کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قوال امجد صابر ی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے سندھ حکومت نے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس پارٹی کو پانچ کروڑ روپے دینے کی منظور ی دیدی ہے اور سمری پر دستخط بھی کر دیئے ہیں ۔واضح رہے کہ دہشتگردوں کو سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا ۔جن میں عاصم کیپری اور اسحاق بوبی شامل ہیں ۔گرفتار دہشتگردوں نے 67واقعات میں 110افراد کو قتل کیا تھا ۔