اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شجاع آباد: تھانہ صدر پولیس کے غلط مقدمہ اندراج کے خلاف متا ثرہ خاندان کا احتجاج، ایس ایچ او تھانہ صدر کی معطلی کا مطالبہ

شجاع آباد (ملک جاوید وینس سے) تھانہ صدر پو لیس کے غلط مقدمہ اندراج کے خلا ف متا ثرہ خا ندان کا احتجاج ، ایس ایچ او تھانہ صدر کی معطلی کا مطالبہ تین روز قبل پل کھا را کے علاقے میں 4 مسلح ڈاکوئو ں نے گھر میں گھس کر اہل خا نہ کو گن پو ائنٹ پر تشدد کا نشا نہ بنا یا اور گھر کا سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے علاقہ مکینوں نے 1 ڈاکو کو موقع پر دبوچ لیا اور تھا نہ صدر پو لیس کے حوالے کر دیا تھا جبکہ 3 ڈاکو فرارہو نے میں کا میاب ہو گئے تھے ، ڈاکوئو ں نے فقیر محمد اسکے بیٹے بلال اور بیوی کلثوم بی بی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا تا ہم تھا نہ صدر پولیس نے گرفتار ڈاکو پر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے فقیر محمد کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کاجھو ٹا مقدمہ درج کر دیا جس پر فقیر محمد اور اہل خا نہ نے تھا نہ صدر پولیس کے خلا ف احتجا ج کرتے ہو ئے وزیراعلٰی پنجا ب شہباز شریف اور دیگر حکام بالا سے انصاف کا مطا لبہ کرتے ہو ئے ایس ایچ او تھا نہ صدر چوھدری اشرف کی معطلی کا مطا لبہ کیا ہے۔ FIR