اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بانو آپا بھی رخصت ہو گئیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

لاہور(نیوز الرٹ رپورٹ)اردو ادب کی معروف مصنفہ اور ناول نگار بانو قدسیہ اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئیں.انا للہ وانا الیہ راجعون.مرحومہ معروف صوفی رائٹر اشفاق احمد کی اہلیہ اور درجنوں کتابوں کی مصنف تھیں۔ ان کے لکھے ہوئے ناول راجہ گدھ کو آفاقی شہرت نصیب ہوئی۔ دونوں میاں بیوی اردو دان طبقے میں انتہائی عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے