اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تاندلیانوالہ ستیانہ روڈ پر ڈمپر کی کار کوٹکر، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاندلیانوالہ ستیانہ روڈ پر ڈمپر کی کار کوٹکرسے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ ستیانہ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی کار کو ٹکر کے باعث پیش آیا جس کے بعد کار سوار 5 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا تو ان میں سے 3 زخمی رامین،طہٰہ اوروالد فاروق دم توڑ گئے ہیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں علاج کیا جارہا ہے۔