اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

غیرت کے نام پر 8 بچوں کی ماں قتل، ملزم گرفتار

شجاع آباد (ملک جاوید وینس )شجاع آباد کے نواحی علاقے موہن پور کے علاقے میں شوہر نے غیرت کے نام پر 8 بچوں کی ماں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیاملزم عارف کو اپنی بیوی شمیم پر بدچلنی کا شبہ تھا ملزم نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کا گلہ کاٹ دیا شمیم مائی کی لاش اس کے گھر کے کمرے میں برہنہ حالت میں ملی شمیم 8بچوں کی ماں تھی اہل محلہ کا کہنا ہے کہ کہ شمیم مائی ایک شریف عورت تھی جبکہ عارف کا زہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اکثر میاں بیوی میں جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔تھانہصدرپولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دی اورملزم عارف نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا. MTL-06 MTL-05 MTL-04 MTL-03 MTL-02