اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مشتعل ہجوم نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مار ڈالا

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبہ نورستان کے ضلع واما میں مشتعل ہجوم نے تھانے میں بند پریمی جوڑے کو نکال کر مار ڈالا۔ حکام کے مطابق 18 سالہ خاتون فاتحہ نے چند روز قبل گھر سے بھاگ کر اپنے آشنا حیات اللہ سے شادی کر لی تھی اور پولیس نے انہیں گرفتار کر کے تھانے میں بند کر دیا۔ مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کر کے دونوں کو نکال لیا اور ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس جوڑے کو بچانے میں ناکام ہو گئی اور اس دوران 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔