اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا اور پاکستان کے سابق ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی یکم جون سے انگلینڈ میں کھیلی جائے گی، جس میں آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔ icc-champions-trophy-1-1487687371 پاکستان ٹیم 4 جون کو پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ گرین شرٹس کا دوسرا مقابلہ 7 جون کو جنوبی افریقہ سے ہو گا جب کہ 12جون کو سری لنکا سے سامنا ہو گا۔