اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اقتصادی تعاون کی تنظیم کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، 10 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقتصادی تعاون کی تنظیم کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، 10 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اقتصادی تعاون کی تنظیم کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، 10 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے ، ای سی او اجلاس میں ایران، ترکی کے صدور شرکت کریں گے، تاجکستان، ترکمانستان اور آذربائیجان کے صدور بھی آئینگے،افغانستان کے سفیر نما یندہ خصوصی کے طور پر اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ازبکستان کے نائب وزیراعظم ای سی او اجلاس میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے، قازقستان اور کرغستان کے وزرائے اعظم اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم نوازشریف ای سی او اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔