اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چودھری اسداللہ آرائیں کی بھانجی انتقال کر گئی

حافظ آباد (مجاہد مالک زیدی)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چودھری اسداللہ آرائیں کی بھانجی انتقال کر گئی۔ مرحومہ معروف بزنس مین چودھری اظہر حسین کی پوتی تھی۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان جلالپوربھٹیاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور دیگر حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔