اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حافظ آباد۔ سٹی پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ، نائیکہ گرفتار

حافظ آباد (مجا ہد مالک زیدی )سٹی پولیس کا محلہ بہاولپور ہ میں ایک قحبہ خانہ پر چھاپہ، قحبہ خانہ کی نائیکہ گرفتار، جبکہ دو ملزمان فرار۔ تفصیلات کے مطابق محلہ بہاولپورہ گلہ شیلر والہ میں رضیہ عرف رجو نے مبینہ طور پر بدکاری کا اڈہ بناکر وہاںپر مذموم دھندہ شروع کررکھا تھا ۔گذشتہ روز پولیس نے وہاں پر چھاپہ مارکر قحبہ خانہ کی نائیکہ رضیہ عرف رجو کو گرفتار کرلیا جبکہ دو ملزمان نورین بی بی زوجۃ عمران، اور نعمان ولد سرفراز موقع سے فرارہوگئے۔ پولیس نے نائیکہ سمیت تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔