اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حافظ آباد۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے 6مارچ پروقار تقریب کی تیاریاں۔

حافظ آباد (مجا ہد مالک زیدی )عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے 6مارچ بروز سوموار صبح 10بجے جناح ہال حافظ آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہو رہی ہے جس کی مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز میڈم سائرہ افضل تارڑ ہونگی ۔تقریب میں مختلف شعبہ ء ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کی حامل مقامی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔