اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیصل آباد: بیٹے نے باپ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رضا آبادمیں کوکیاں والا کے مقام پر بیٹے نے والد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں 25 سال کے نوجوان امیر نے اپنے والد کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق باپ اور بیٹے کے درمیان کئی روز سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔پولیس نے دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا ہے۔