اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈی آئی خان :یونیورسٹی روڈ پرسرکاری سکول کی بس الٹ گئی،بچوں ،خواتین سمیت 12 زخمی

ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)یونیورسٹی روڈ پر سرکاری سکول کی بس الٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 12 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی بس کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے 12 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمی ہونے والوں میں سکول کے بچے،خواتین ٹیچرز اور مرد بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔