اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن وطن واپس پہنچتے ہی ایئرپورٹ سے گرفتار

شرجیل میمن کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لیا، ذرائع،
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو وطن واپس پہنچنے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ شرجیل میمن کو سادہ لباس اہلکاروں نے ایئرپورٹ سے حراست میں لیا جس کےبعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔