اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جنگ کا خطرہ۔۔ صورتحال کشیدہ۔۔امریکہ نے اہم ایشیائی ملک کی جانب پیش قدمی شروع کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جنگی بحری جہازوں کاایک گروپ جزیرہ نماکوریا کے قریب مغربی بحرالکاہل کی جانب رواں دواں امریکا کی جانب سے ‘ کارل ونسن نامی جنگی بحری بیڑا سنگاپور کےساحل سے روانہ کیا گیاشمالی کوریا کے جارحانہ اقدامات کے پیش نظر امریکا کو یہ اقدام اٹھانا پڑا جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں ا ضافے کے اخدشات بڑھ گئے ہیں۔دوسری جانب شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ شام پرامریکا کے میزائل حملے سے ہمارا ایٹمی پروگرام مضبوط بنانے کا موقف درست ثابت ہواہے۔