اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو پولیس میں اصلاحات اور آئی ٹی کا ایڈوائزر تعینات کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو ملازمت سے ریٹائرہوتے ہی پولیس میں اصلاحات اور آئی ٹی کا ایڈوائزر تعینات کردیا گیا جس کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔مشتاق سکھیرا کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایڈ وائزر تعینات کیا گیا ۔ مشتاق سکھیرا 17 جون 2014 سے 10 اپریل 2017 تک پنجاب پولیس کے سربراہ رہے جس کے بعد مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔