اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,507FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف کل دہشتگردی کو رد کرنے میں نوجوانوں کے کردار پر ہونیوالے سیمینار سے خطاب کریں گے:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دہشتگردی کو رد کرنے میں نوجوانوں کے کردار پر کل ہونیوالے سیمینار سے خطاب کریںگے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق ایچ ای سی کے تعاون سے آئی ایس پی آر کی طرف سے کل آرمی آڈیٹوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا .جس میں جامعات کے وائس چانسلرز،طلبا،مدرسوں کے مہتمم و طلبا،قومی و بین الاقوامی میڈیاکے نمائندے اور سول سوسائٹی کی معروف شخصیات شرکت کریں گی جبکہ سیمینار میں پاک فوج کے سربراہ خطاب کریں گے۔