اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سندھ کے بڑے شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (مانیترنگ ڈیسک) کراچی اور حیدرآباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی، یوم علی کے موقع پر سندھ کے بڑے شہروں میں 17 جون کو ایک روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں دفعہ 144 کے تحت یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر 17 جون کو ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر کراچی اور حیدر آباد میں ہیلی کیم کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔