اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گلاب شیر گرفتار ، دستی بم اور اسلحہ برآمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔تفصٰلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوہاٹ ریجن سے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد گلاب شیر کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 2دستی بم اور پستول برآمد ہوئے ہیں ۔گلاب شیر دہشت گردی اور اغواءکی وارداتوں میں ملوث تھا اور اس کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی ۔ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔