اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شہریارخان کی اہلیہ کی گاڑی کا حادثہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریارخان کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کلر کہار کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔اطلاعات کے مطابق شہریارخان کی اہلیہ محفوظ رہیں جبکہ ڈرائیور یاسین زخمی ہو گیا۔