آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
تین میچز پر مشتمل سیزیز 1-1 سے برابر ہے۔
latest urdu news