اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تیسرا ٹی 20، پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

تین میچز پر مشتمل سیزیز 1-1 سے برابر ہے۔

latest urdu news